the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،11فروری(ایجنسی) جامعہ ملیہ اسلامیہ اگلے تعلیمی سیشن سے کوریائی زبان میں سرٹیفکیٹ کورس شروع کرے گا. یونیورسٹی میں ہندوستان اور جنوبی کوریا کے درمیان تال میل: ہندوستانی طالب علموں کے لئے موقع 'موضوع پر اپنے خطاب کے دوران جنوبی کوریا کے سفیر نے اس بات کا اعلان کیا.

جامعہ نے ایک سرکاری بیان میں یہ کہا،



'' سی بی ایس سی کے تحت ایک سرٹیفکیٹ پروگرام شروع کیا جائے گا تاکہ طالب علموں کو ہندوستان میں کام کر رہی جنوبی کوریا کمپنیوں میں ملازمت حاصل کرنے میں مدد ملے. ''


وائس چانسلر طلعت احمد نے کہا کہ یہ قدم نہ صرف یونیورسٹی کے طالب علموں کی نوکری کے امکانات میں اضافہ کرے گا بلکہ اس سے ہندوستان اور جنوبی کوریا کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں بھی مدد ملے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.